Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Summer
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.902   |
|   EUR / USD  1.063



BTC:

USD >> 68169.93   |
|    EUR >> 62739.19



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2339.406   |
|    EUR >> 2155.061


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں رقم کیسے قرض لوں؟

قرض لینے کے لیے آپ کو قرض کی ایک درخواست تیار کرنے کی ضرورت ہوتی ہے یا موجودہ قرض تجاویز کی فہرست ملاحظہ فرمائیں؛ ہو سکتا ہے کہ جو آپ چاہتے ہیں وہ آپ کو مل جائے۔ اگر آپ کو کوئی ایسا آفر نہیں مل پاتا ہے جو آپ کی ضروریات کے مطابق ہو، تو آپ خود اپنی قرض کی درخواست تیار کر سکتے ہیں۔
اپنی درخواست تیار کرنے کے لیے، آپ "کریڈٹ ایکسچینج" سیکشن میں جائیں اور "ایک قرض حاصل کریں" پر کلک کریں۔
کھلن والے صفحہ پر برائے مہربانی وہ اکاؤنٹ درج کریں جس میں آپ قرض حاصل کرنا چاہتے ہیں، درخواست کردہ رقم درج کریں، شرح سود درج کریں، قرض کی میعاد درج کریں، قرض کا مقصد اور تبصرہ درج کریں۔ جب یہ ہو جائے، تو "پریریو" بٹن پر کلک کرکے داخل کردہ سبھی معلومات جانچ کرلیں۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ سب کچھ درست ہے تو "قرض کی ایک نئی درخواست تیار کریں" پر کلک کر کے تصدیق کریں، یا کوئی درستگی کرنے کے لیے "واپس جائیں" کے بٹن پر کلک کریں۔
یہ تیار ہو جانے کے بعد، آپ کی درخواست یہاں فہرست میں شامل ہو جائے گی https://perfectmoney.is/credits/deals_take.html


کیا میں براہ راست بٹ کوائن میں رقم واپس نکال سکتا ہوں؟

ہاں، آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ Perfect Money سسٹم آپ کے PMB اکاؤنٹ سے آپ کے بٹ کوائن اکاؤنٹ میں براہ راست رقم کی نکاسی کی پیشکش کرتا ہے۔
اپنے PMB اکاؤنٹ سے اپنے بٹ کوائن اکاؤنٹ میں ر قم نکالنے کے لیے آپ "رقم واپس نکالنا" سیکشن میں جا کر ایک رقم واپس نکالنے کا آرڈر تخلیق کریں اور "بٹ کوائن" بٹن پر کلک کریں۔ اس کے بعد، آپ کو "رقم واپس نکالنے کی ایک نئی درخواست تخلیق کریں" پر کلک کرنا چاہیے۔ کھلنے والے صفحہ پر، آپ وہ اکاؤنٹ نمبر درج کریں گے جس کا استعمال آپ اپنی رقم واپس نکالنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں، بٹ کوائن کا پتہ درج کریں گے جس میں آپ رقم ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں اور وہ رقم درج کریں گے جو آپ ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔ "پریویو" پر کلک کرکے جانچ لیں کہ کیا سب کچھ ٹھیک ہے اور ادائیگی کی تصدیق کریں۔


Read more Q & A »





Do you need any help working with Perfect Money?

In this section you can get detailed information about the Perfect Money system. We will provide a complete and specific description of each system function and compliment it with video instructions. If after reading this document, you still have any problems or questions about the system, please contact our Customer support service »

  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | AML

سائٹ میپ