مجھے چارٹس کی ضرورت کیوں ہے؟
رجحانات کو سمجھنے اور صورتحال کا ایک غیر جانبدارانہ تخمینہ کرنے کے لیے چارٹ ایک تصویری امدادی آلہ ہوتا ہے۔ Perfect Money گاہکوں کو درکار پیرامیٹرز متعین کرکے اپنے مالیات کے بارے میں اچھی طرح سے باخبر رہنے میں مدد کرتا ہے۔ اگر آپ اپنا ذاتی چارٹ بنانا چاہتے ہیں، تو آپ "اسٹیٹمینٹ" سیکشن میں جائیں، اکاؤنٹ منتخب کریں اور "چارٹ بنائیں" پر کلک کریں۔ آپ ایک ایسا چارٹ بنا سکتے ہیں جو کسی ایک دن، تین دنوں، ایک ہفتہ، ایک مہینہ یا چھہ مہینے کے لیے آپ کے اکاؤنٹ کی سرگرمی کو دکھائے۔
|