Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.933   |
|   EUR / USD  1.028



BTC:

USD >> 99904.05   |
|    EUR >> 95151.04



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2663.276   |
|    EUR >> 2537.037


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں نے Perfect Money سے ایک ایسی مبادلہ سروس کے ذریعہ رقم واپس نکالی جو ایک مصدقہ پارٹنر کے طور پر فہرست میں موجود نہیں ہے۔ اب وہ رقم اپنے اکاؤنٹ میں مجھے دکھائی نہیں دے رہی ہے... اب میں کیا کروں؟

ان دنوں بہت سارے دھوکہ باز جعلی مبادلہ سروسیز تخلیق کررہے ہیں۔ ہم اس بات کی پرزور سفارش کرتے ہیں کہ صرف ان فراہم کاروں کا استعمال کیا جائے جو ہمارے سسٹم کے ذریعہ تصدیق شدہ ہیں اور جن کی دیانتداری کے بارے میں ہمیں پورا بھروسہ ہے۔ کسی مصدقہ مبادلہ سروس فراہم کار کے ذریعہ ٹرانسفر شدہ رقم فوراً آپ کے اکاؤنٹ میں نمایاں ہو جائے گی۔

میں ایک اکاؤنٹ کی تصدیق کیسے کر سکتا ہوں؟

اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کے لیے، برائے مہربانی "سیٹنگز" میں جائیں اور "تصدیق مینیجمینٹ" منتخب کریں۔
تصدیقی عمل 3 مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔
پہلا، آپ کو اپنے نام کی تصدیق کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے نام کی تصدیق کرنے کے لیے آپ کو اپنے آئی ڈی (پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس) کی ایک اسکین کردہ کاپی فراہم کردہ فارم میں اپلوڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ بعد میں ہماری کمپنی کے ملازمین نجی طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں موجود نام کا موازنہ دستاویزات میں موجود نام سے کریں گے۔ اگر معلومات مماثل ہوں تو آپ کے نام کی تصدیق ہو جائے گی۔ اگر آپ کا دستاویز انگریزی میں نہیں ہے، تو آپ کو ایک نوٹرائزڈ ترجمہ فراہم کرنا چاہیے۔
دوسرے مرحلہ میں پتہ کی تصدیق شامل ہے۔ اپنے پتہ کی تصدیق کرنے کے لیے، آپ اپنے یوٹیلیٹی بل کی ایک اسکین کاپی فراہم کریں جس پر آپ کا نام اور پتہ لکھا ہو۔ یوٹیلیٹی بل ہیں پانی کے بل، گیس، بجلی کے بل جو مقامی سروس کمپنی کے ذریعہ آپ کے پتہ پر بھیجے گئے ہوں۔ اگر دستاویز انگریزی میں نہیں ہے، تو آپ کو ایک نوٹرائزڈ ترجمہ فراہم کرنا چاہیے۔
آخری مرحلہ اپنے فون نمبر کی تصدیق کرنا ہے۔ برائے مہربانی Perfect Money سے ایک فون کال قبول کریں اور ایک خود کار سسٹم کے ذریعہ فراہم کردہ کوڈ لکھ لیں۔ اس کے بعد یہ کوڈ ویب سائٹ پر موجود فارم میں درج کریں۔ اگر کوڈ ہے، تو آپ کے فون نمبر کا اسٹیٹس بدل کر "تصدیق شدہ" ہو جائے گا۔


Read more Q & A »






Perfect Money API کی مثالیں (PHP, ASP.net, Perl)

دوسرے ادائیگی کے نظام کے درمیان فعالیت، بھروسہ اور حفاظت کے معیار پر شباہت (اینالاگ) کا وقوع آئندہ چند برسوں کے اندر ہونے کا امکان ہے۔ Perfect Money کے انجینئروں نے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جو کسی بھی کاروبار کی تنظیم کو زیادہ سے زیادہ آسانی اور حفاظت کے ساتھ مواد تک رسائی یا خدمات یا مصنوعات کی فروخت کے آن لائن عمل کو منظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اگر آپ اپنی سائٹ پر آن لائن ادائیگیوں کو قبول کرنا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی پڑھیں:

perfectmoney-sci-2.0.doc version 2.0 (backward compatible)

perfectmoney-sci.doc version 1.1

یہ دستاویز بیان کرتا ہے کہ Perfect Money ویب سائٹ کے ساتھ پروگرام کے طریقہ پر کیسے بات چیت کریں۔

perfectmoney-api.doc


Perfect Money API کے استعمال کو واضح کرنے والی نمونہ اسکرپٹس یہاں دستیاب ہیں:

PHP Perfect Money API Example

Get balance for all your accounts

Get history in CSV format

Transfer funds to another account

Verify payment using MD5_HASH

Verify payment using MD5_HASH
  (improved security)

Get e-Vouchers listing for your account

Create new e-Voucher

PHP Perfect Money API Example

All-on-one ASP Class Library


PHP Perfect Money API Example

All-on-one Python Class Library

Python Class Library usage example


PHP Perfect Money API Example

All-on-one Go Class Library

Go Class Library usage example

PHP Perfect Money API Example

Get balance for all your accounts

Get history in CSV format

Transfer funds to another account

Verify payment using MD5_HASH

Get e-Vouchers listing for your account

Create new e-Voucher


مزید شاپنگ کارٹس دستیاب ہیں!


Perfect Money نے، اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر مقبول ترین انٹرنیٹ شاپنگ کارٹس کے لئے ماڈیولز کی بہت زیادہ اقسام تیارکی ہیں۔ اپنی شاپ سائٹ کے ساتھ API مرچنٹس کے ماڈیولز کے نفاذ کے ذریعہ، آپ اپنے کلائنٹس کو فوری طور پر ادائیگی کا ایک مزید اختیار بشمول Perfect Money ای کرنسی۔ ای واؤچرز، اور پری پیڈ کارڈز، ایس ایم ایس ادائیگیاں، بینک وائر متقلی فراہم کریں گے۔

درج ذیل شاپ کارٹس کے لئے پلگ اِنز اب دستیاب ہیں: ZenCart, VirtueMart, CS-Cart, PrestaShop, WHMCS, Joomla!, Magento, Wordpress.


Zen Cart Payment Gateway Virtuemart Cart Payment Gateway CS Cart Payment Gateway PrestaShop Module WHMCS plugin
Joomla! Plugin Magento extension Wordpress plugin


اپنے اسکرپٹس کا دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں اور ریوارڈ حاصل کریں

Perfect Money API استعمال کرنے والی اپنی اسکرپٹ سے متعلق معلومات کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں اور اشتراک کے لئےریوارڈ حاصل کریں۔


انٹیگریشن، API سیٹ اَپ یا کنفیگریشن کے سلسلہ میں مدد کی ضرورت ہے؟

Perfect Money کو آپ کی ویب سائٹ میں مربوط کرنے سے متعلق آپ کی ضروریات کے سلسلہ میں آپ کی مدد کرنے میں Perfect Money کو ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ جی ہاں، مفت میں۔

Click here to submit a ticket to Perfect Money Customer Support





  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | KYC
| AML
سائٹ میپ