Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Spring
Spring
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.909   |
|   EUR / USD  1.056



BTC:

USD >> 70385.19   |
|    EUR >> 65315.16



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2188.602   |
|    EUR >> 2031.023


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں نے کسی چیز پر کلک کیا ہے اور اب میری ہسٹری انجانے ڈھنگ سے دکھائی دے رہی ہے۔

آپ نے نادانستہ طور پر کسی فلٹر پر کلک کردیا ہوگا۔ آبجیکٹ اور کاروائی فلٹرز کےعلاوہ کچھ دیگر فلٹرز بھی ہیں بشمول: تخلیق کردہ، سبجیکٹ، کارروائی اور رقم۔ ان میں سے ایک فلٹر کو منتخب کرکے آپ پسند کی ترتیب بدل سکتے ہیں۔ دوبارہ سیٹ کرنے کے لیے "فلٹر صاف کریں" بٹن کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اعتماد کا اسکور کیا ہوتا ہے اور اس کا حساب کیسے لگایا جاتا ہے؟

اعتماد کا اسکور Perfect Money کریڈٹ ایکسچینج پر ہر ممبر کی ایک نجی درجہ بندی ہے، جو اپنے مالک کے کاروباری سرگرمی کی صفات بیان کرتی ہے۔
اعتماد کے اسکور کا حساب مندرجہ ذیل چیزوں پر مبنی ہوتا ہے:
a. پیداواریت – لین دین میں شامل اکاؤنٹس کی تعداد؛
b. حجم – ٹرانسفر کیے گئے فنڈز کی رقم
c. عرصۂ حیات – اکاؤنٹ کا عرصہ (پہلے لین دین سے شروع)؛
d. جائزے – اکاؤنٹ سے متعلق شکایات اور مثبت فیڈبیک؛
e. اکاؤنٹ – ماہانہ کم از کم اکاؤنٹ کی بقایا رقم
اعتماد کے اسکور کی کم از کم قدر 0 ہے۔ زیادہ سے زیادہ اعتماد کے اسکور کی کوئی حد نہیں ہے۔ تمام نئے اکاؤنٹس کے اعتماد کا اسکور 0 ہوتا ہے۔


Read more Q & A »






Perfect Money الحاق یافتہ پروگرام کے لئے تشھیری مواد


 
پارٹنر پروگرام

Perfect Money ہمارے پارٹنر پروگرام کی طرف آپ کی توجہ مبذول کراتا ہے۔ ہم آپ کو آپ کے ریفرل کی کم از کم ماہانہ تعداد سے سالانہ منافع کا 1% حاصل کرنے کی پیشکش کرتے ہیں۔

آپ آسانی کے ساتھ شروعات کرسکتے ہیں، صرف اس لنک کا استعمال کریں

https://perfectmoney.com/?ref=account

جہاں account ہمارے سسٹم میں موجود آپ کی ممبر آئی ڈی ہے۔
ریفرل پروگرام پر ادائیگی کو خود کار ماہانہ خلاصہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔


Perfect Money کا انتخاب کر کے، ہمارے صارفین اپنے الیکٹرانک فائنانس کے انتظام کے لئے ایک اعلی معیار کی خدمت کا انتخاب کرتے ہیں اور اپنے کاروبار کو سب سے اعلی سطح کی حفاظت اور سلامتی فراہم کرتے ہیں۔ اس وجہ سے آپ کی ویب سائٹ پرPerfect Money کا شناختی نشان یقیناً کاروبار میں آپ کی اعلی حیثیت کو دکھائے گا اور آپ کے ساتھیوں کے احترام کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

Perfect Money کے ساتھ تعاون کر کے ہر ساتھی سے ان کی ویب سائٹ پر اس صفحے پر مختلف طریقے سے پیش کئے گئے پرومو بلاکس رکھنے کی امید کی جاتی ہے۔

پارٹنر پروگرام کے ارکان بھی ہمارے مواد کا استعمال کر سکتے ہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ کے ویب سائٹ پر Perfect Money کا شناختی نشان آپ کے وقار میں اضافہ کرے گا اور انٹرنیٹ کے صارفین کے اعتماد کو بڑھائے گا۔


بینروں کی زبان کا انتخاب کریں

88 x 31







150 x 75



125 x 200



468 x 60





468 x 20



728 x 90



120 x 600



Perfect Money کی ادائیگی کا نظام اپنے کارپوریٹ اسٹائل کی دیکھ ریکھ کرتا ہے اور اپنے تمام صارفین کو اس صفحہ پر پیش کئے گئے صرف اصل تشھیری مواد کو استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہے۔

  
Perfect Money - new generation of Internet payment system 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | AML

سائٹ میپ