Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Autumn
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.914   |
|   EUR / USD  1.05



BTC:

USD >> 82155.58   |
|    EUR >> 76901.98



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2630.72   |
|    EUR >> 2454.199


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مجھے ٹھیک وقت یاد نہیں ہے کہ کب میرا آرڈر تخلیق ہوا۔ میرے پاس کتنا وقت بچا ہے؟

آپ تخلیق کا ٹھیک وقت اور بچے ہوئے وقت کو تب تک دیکھ سکتے ہیں جب تک کہ آپ کے ڈیپازٹ آرڈر میں اس کا انتہائی وقت ختم نہ ہو جائے۔ فارم دیکھنے کے لیے، "ڈیپازٹ" سیکشن میں جائیں اور صفحہ کے نچلے حصہ پر اپنی ڈیپازٹ کی درخواستوں کی فہرست میں سے چنیں۔ جس کی آپ کو ضرورت ہو چنیں اور "ویو" پر کلک کرکے تفصیلات دیکھیں۔ یہاں آپ یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ کب اس کی تخلیق ہوئی اور ڈیپازٹ کا اختتامی وقت کب ہے۔

میں کرنسی کے رجحانات کیسے دیکھ سکتا ہوں؟

آپ "تجزیہ" سیکشن میں کرنسی مارکیٹ سے متعلق تجزیے دیکھ سکتے ہیں اور اپنے مبادلہ کے عمل کو مزید مؤثر بنا سکتے ہیں۔ باخبر رہنے کے لیے، برائے مہربانی مبادلہ کی شرحوں سے متعلق نوٹیفیکیشن کو فعال کرلیں اور براہ راست اپنے ای میل یا موبائل نمبر پر تازہ معلومات موصول کریں۔

Read more Q & A »






Perfect Money کے بارے میں

مطلق کاملیت کی اعلی ترین شکل جو دنیا کے ای-کامرس کی تاجپوشی کرتی ہے، اب سے ایک مثالی مالیاتی ادارے - Perfect Money کے ذریعہ پیش کی جائے گی جس کا مقصد انٹرنیٹ کے ذریعہ لین دین کو اعلی ترین سطح پر لے جانا ہے۔

Perfect Money کی ترقیات کی بنیاد کمپنی بانیوں کے گروپ کا تجربہ تھا جو بینکاری شعبہ، مستند وکلاء، ماہرین معاشیات اور ای-فائنانس صنعت کے شعبہ میں مجاز پروگرامرز، بنیادی متحرک سطح پر مشتمل تھا۔ انسانیت کے ذریعہ پہلا سکّہ ڈھالنے سے لے کر آج کے انٹرنیٹ مالیاتی کارپوریشنوں تک کا جائزہ لینے پر Perfect Money نے مزید پیش رفت کی - ہم نے دنیا کو ایک ایسے مثالی ادائیگی کے آلہ کی پیش کش کی جس کا اطلاق سیارۂ زمین پر کسی بھی جگہ، کسی بھی صارف کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے۔

Perfect Money کے تجزیہ کاروں نے دنیا بھر میں آج موجوس تمام ادائیگی کے نظاموں کا اور ساتھ ہی ساتھ اس اقتصادی زمرہ میں لاگت کا تخمینہ لگانے کے تمام نقطہ ہائے نظر کا بغور جائزہ لیا۔ نتیجتاً ایک نیا ادائیگی کا نظام پیش کیا جاسکا جس میں الیکٹرانک کرنسی کے شعبہ کے دنیا بھر کے ماہرین اقتصادیات اور تکنالوجیوں کی کامیابیوں اور پیش رفتوں کا امتزاج شامل تھا۔

Perfect Money کی تخلیق میں بعینہ اسی اصول کی پیروی کی گئی تھی۔ بے شمار محققین نے ثابت کیا ہے کہ ہم کثیر-سطحی حفاظتی کارروائی کا سسٹم کے استعمال کی سادگی اور آسانی کے ساتھ امتزاج کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ای کامرس کے مستقبل میں پہلے ہی ہم نے دیکھ لیا ہے اور Perfect Money کو وہاں پایا ہے...

سیکیوریٹی

بالکل وہ چیز جس میں اس کے ڈھانچہ جاتی حصوں میں سے صرف انتہائی معیار بھی شامل ہواسے کاملت کا نام دیا جا سکتا ہے۔ اس اصول کی زیر رہنمائی ہم نے Perfect Money کو وضع کیا ہے۔ بے شمار محققین نے ثابت کیا ہے کہ ہم نے کثیر-سطحی حفاظتی کارروائی کا سسٹم کے استعمال کی سادگی اور آسانی کے ساتھ نظم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Perfect Money کے سلامتی نظام کا پروگرام ٹول باکس ادائیگی نظام کو کریک کرنے کے لیے فی الحال دستیاب تمام ٹیکنالوجیوں اور ٹولز پر سبقت رکھتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں یہ Perfect Money صارفین کے جوکھموں کو کم ترین کر دیتا ہے۔ لیکن ہماری اہم کامیابی یہ ہے کہ ہم ان ٹیکنالوجیوں کا استعمال صارف کی آسانیوں سے کوئی سمجھوتہ کیے بغیر کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ، ہمارے سسٹم کے ہر صارف کو انفرادی طور پر سلامتی کی سیٹنگز متعین کرنے کا حق حاصل ہے

 

فوری اور تیز رفتار لین دین

بینک نظام، اس کی اپنی جدید تشریحات کے تحت انتہائی قدامت پسندانہ اور سست رفتار ہے، اور دنیا کی سیاسی صورت حال سے بہت زیادہ متاثر ہے، جو لین دین کی رفتار کو متاثر کرتی ہے۔ ٹھیکیداروں کے درمیان کاروباری تعاون کے کچھ نئے طریقوں کو لاگو کرنے کے باوجود انتظامی کنٹرول اور قومی سلامتی پروگرام مالیاتی لین دین کو سست رفتار کردیتے ہیں۔ اور ہم لین دین کے فوری انجام پانے کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اس لیے وہ واحد عنصر جو لین دین کی کی کارروائی کی رفتار کو متاثر کر سکتا ہے، وہ ہے جدید مواصلاتی چینلز اور ڈیٹا ٹرانسمشن لائنوں کی تکنیکی خامی ہے۔

آفاقیت

الیکٹرانک ادائیگی نظام کی عالمی روش نے ظاہر کیا ہے کہ کسی قانونی اور طبعی فرد پر مالیاتی کنٹرول صارف کے سسٹم کے ذریعہ کئے گئے مختلف کاموں کے سبب پیچیدہ ہوسکتا ہے۔ اس کے نتیجہ کے طور پر، پائلٹ اسٹیج پر، Perfect Money کے انجینئروں نے اپنے صارفین کو ادائیگی کے سسٹم کے استعمال میں زیادہ سے زیادہ فعالیت اور آسانی کی پیش کش کرنے کا ہدف بنایا۔ Perfect Money اس طرح وضع کیا گیا ہے کہ یہ پیچیدہ کاروباری ڈھانچوں جن کا مجموعی کاروبار لاکھوں کا ہوتا ہے، ان کے لیے اور فرد واحد جو مائیکرو ادائیگی کا استعمال کرتا ہے، دونوں کے لیے مالیاتی کنٹرول آسان بنا سکے۔

سپورٹ 24/7/365

Perfect Money مالیاتی نظم و نسق اور کسٹمر سپورٹ فراہم کرتا ہے اس امر کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہر صارف اپنے مسائل کو حل کرنے کے اپنے نقطہ نظر سے متعلق مدد دن کے 24 گھنٹے، ہفتہ کے 7 دن اور سال کے 365 دن حاصل کر سکے۔ Perfect Money کے کسٹمر سپورٹ سینٹر میں کام کرنے والے ہمارے تعلیم یافتہ ماہرین بینکاری سرگرمی اور انٹرنیٹ مالی لین دین کے شعبہ میں لائق و فائق ہیں۔ سپورٹ سینٹر کا موڈ صارفین کو کوئی بھی سوال پوچھنے، لین دین کرنے یا کسی مناسب وقت پر اکاؤنٹ کا بیلینس دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

کاملیت

جدید مارکیٹ کے حالات نے ایک انتہائی لکویڈ نظام کے طور پر Perfect Money کی تخلیق کو تحریک دی ہے۔ PM کے تمام صارفین اپنے فنڈز کو مختصر ترین مدت میں اور مناسب ترین شرحوں پر الیکٹرانک کرنسیوں میں تبدیل کرواسکتے ہیں۔ بینکوں کے ساتھ تعاون کے قائم کردہ الگورتھم ہمیں زیادہ سے زیادہ ممکنہ رفتار اور گاہکوں کو کم سے کم نقصانات کے ساتھ دنیا بھر سے وائر ٹرانسفرز موصول کرنے اور بھیجنے کی اجازت دیتا ہے۔

مالی معاملات کی عالمگیری کے سبب عالمی معاشیات میں کرنسیوں کی ایک وسیع رینج کی موجودگی ان بہت سی کمپنیوں کے لیے زحمت کا سبب بن جاتی ہے جو مختلف ممالک میں اپنا کاروبار چلاتی ہیں۔ Perfect Money نے اس مسئلہ کو ای کامرس کے شرکاء کے مابین تصفیہ کے لیے ایک آفاقی آلہ کی تخلیق کے ذریعہ حل کرلیا ہے۔ ہمارا مقصد لوگوں کو دنیا بھر میں صرف Perfect Money کا استعمال کرتے ہوئے کسی بھی لین دین پر عمل درآمد کا موقع فراہم کرنا ہے۔

Perfect Money کا قیام کرتے ہوئے ہم الیکٹرانک مالیات کنٹرول کے شعبہ میں حتمی کمال تک پہنچ گئے ہیں۔ لیکن نئی ٹیکنالوجیاں مسلسل الیکٹرانک مالیات کی ترقیات کے لیے رفتار کو سیٹ کرتی رہتی ہیں اور ہم ان کے ساتھ حرکت کرتے ہوئے ایک قدم آگے رہنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اور ایک بار ای کامرس کے مستقبل میں جھانک کر ہم نے دیکھ لیا ہے اور Perfect Money کو وہاں پایا ہے...


Perfect Money میں سائن اَپ کریں  - مستقبل کا ادائیگی کا سسٹم!




  
Perfect Money - new generation of Internet payment system. Payment processor for money transfer. 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | KYC
| AML
سائٹ میپ